the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیڑ(جاوید پاشاہ)کرناٹک سے آنے والے گٹکھا کے ٹرک کو پولیس ،ایس ،پی، کے خصوصی دستہ دوپہر چار بجے کے درمیان کیج تعلقہ کے سارنی گاؤں پکڑ لیا ، اس ٹرک میں جملہ 45لاکھ مالیت کا 300تھیلے ممنوعہ گٹکھا ضبط کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر ایک ٹرک میں ممنوعہ



گٹکھا ضلع میں لائے جانے کی اطلاع پولیس محکمہ کے پولیس ایس ،پی ،انیل پارسکر کے خصوصی دستہ کو حاصل ہوئی تھی ،اس اطلاع کے تحت کیج تعلقہ کے سارنی گاؤں کے نزدیک کرناٹک سے آنے والے ٹرک کو روک کر تلاشی لینے پر اس میں 45لاکھ مالیت کے تین سو تھیلے ممنوعہ گٹکھا برآمد ہوا ،پولیس میں اس ضمن میں معاملہ درج کی کاروائی جارہی تھی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.